امریکہ: اقتدار کی منتقلی میں تاخیر کا خدشہ

ٹرمپ اور ری پبلکن پارٹی اختیارات کی منتقلی میں رکاوٹ بنے، جوبائیڈن

کورونا وائرس، صدی کی خطرناک ترین وبا کا ایک سال مکمل

عالمی ادارہ صحت نے 11 مارچ کو اسے عالمی وبا قرار دیا تھا۔

حزب اختلاف مانے نہ مانے عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے، فردوس عاشق اعوان

شکست تسلیم کرنے کے لیے بھی ظرف کی ضرورت ہوتی ہے، معاون خصوصی

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

نیشنل کمیشن برائےانسانی حقوق کے چیئرمین کی تقرری کی منظوری بھی متوقع

پاکستان میں کورونا کے 2 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا سے 33اموات ہوئیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 7ہزار193 تک پہنچ چکی ہے

ٹرمپ گزشتہ ہفتے ایران پر حملے کا ارادہ رکھتے تھے،نیو یارک ٹائمز

امریکی صدر نے گزشتہ جمعرات کو اعلیٰ حکام کی میٹنگ طلب کی تھی

شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم کا انتقال ہو گیا

مرحوم وزیر خارجہ کو پہلی مرتبہ 2006 میں یہ منصب تفویض کیا گیا تھا۔

ابوظہبی:غیر ملکیوں کو آزاد پیشوں کے لائسنس جاری کرنیکا اعلان

لائسنس کے حامل افراد مختلف نوعیت کے 48 کاروبار کرنے کے مجاز ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز