دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 5کروڑ 53 لاکھ سے بڑھ گئی

عالمی وبا کے سبب دنیا میں 13 لاکھ 33 ہزار 19 اموات ہوئی ہیں

کراچی: لنڈے کے گودام میں لگی آگ تاحال بےقابو

فائر بریگیڈ نے سستی کا مظاہرہ کیا جس کے باعث آگ کو پھیلنے کا موقع ملا، گودام مالکان

کورونا وائرس:اسلام آبادمیں مثبت کیسزکی شرح11فیصدہوگئی

وفاقی دارالحکومت میں کورونا کےایکٹیو کیسز کی تعداد3 ہزار686 ہے

گلگت بلتستان کیلئے کچھ نہ کرنے والوں کو ووٹ کیسے ملتے ؟ شبلی فراز

اپنی شکست تسلیم نہ کرنے کا رویہ جمہوری اقدار کے منافی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

پی ڈی ایم میں سب کے اپنے اپنے مفادات ہیں، علی محمد خان

حزب اختلاف کی جانب سے لگائے گئے دھاندلی الزامات کو مسترد کرتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما

افغان صوبے بدخشاں میں طالبان کا حملہ، 12 پولیس اہلکار ہلاک

طالبان نے بدخشاں کے ضلع جوروم میں حملہ کیا، افغان میڈٰا

امریکہ: اقتدار کی منتقلی میں تاخیر کا خدشہ

ٹرمپ اور ری پبلکن پارٹی اختیارات کی منتقلی میں رکاوٹ بنے، جوبائیڈن

کورونا وائرس، صدی کی خطرناک ترین وبا کا ایک سال مکمل

عالمی ادارہ صحت نے 11 مارچ کو اسے عالمی وبا قرار دیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز