ٹرین حادثہ: ڈی ایس ریلوے سکھر طارق لطیف نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

 ریلوے ٹریک 1971 میں قائم ہوا تھا اور اپنی مدت مکمل کرچکا ہے۔

بحریہ ٹاؤن ہنگامہ آرائی: مقدمات درج، جلال محمود شاہ، قادر مگسی، دیگر نامزد 

بحریہ ٹاؤن  کراچی پر حملہ  کی  تفتیش کے لئے  بارہ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں

ٹرین حادثہ: 72 سے زائد زخمی، 6 کی حالت نازک ہے، ڈپٹی کمشنر

شیخ زید اسپتال میں 37 اور ٹی ایچ کیو اسپتال صادق آباد میں 2 زخمی زیر علاج ہیں۔

بلاول نے احسن اقبال کو کاغذی عہدیدار قرار دیدیا

یہ کاغذی عہدیدار ہے اس کی کوئی حیثیت نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

گوگل پر 41 ارب روپے کا جرمانہ

فرانس نے معروف سرچ انجن گوگل پر اشتہاری پالیسی کے غلط استعمال کے جرم میں 220 ملین یورو یعین 41 ارب پاکستانی روپے جرمانہ عائد کر دیا۔

گورنر رول اور الگ صوبے کے خواب کبھی پورے نہیں ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ کے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے، وزیراعظم نے مجھے بات کرنے سے بھی روکا اور کہا آپ !بہت بولتے ہیں، سید مراد علی شاہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

کورونا وائرس نے شیر کی جان لے لی

بھارت کے جنوبی شہر چنئی میں قائم چڑیا گھر میں موجود آٹھ شیروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کے نام سامنے آگئے

ملت اور سرسید ایکسپریس کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں کم از کم 4o افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے

اسپتال میں زیر علاج دلیپ کمار کی نئی تصویر سامنے آ گئی

اسپتال میں زیر علاج بھارت کے لیجنڈی اداکار دلیپ کمار کی نئی تصویر سامنے آ گئی۔

فواد چودھری نے ٹرین حادثات کا ذمہ دار ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو ٹھہرا دیا

ریلوے کے نام پر کی گئی کرپشن میں سعد رفیق نیب کیسز بھگت رہے ہیں، وزیر اطلاعات

ٹاپ اسٹوریز