اسپتال میں زیر علاج بھارت کے لیجنڈی اداکار دلیپ کمار کی نئی تصویر سامنے آ گئی۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دلیپ کمار کے آفیشل اکاونٹ سے جاری کی گئی تصویر کے کیپشن میں کہا گیا ہے کہ یہ ان کی ایک گھنٹہ قبل لی گئی تصویر ہے۔
تصویر میں دیکھا دیکھا جا سکتا ہے کہ دلیپ کمار تکیے کے سہارے بیٹھے ہوئے ہیں جب کہ ان کی اہلیہ سائرہ بانو ان کے پاس موجود ہیں۔
Latest. An hour ago. pic.twitter.com/YBt7nLLpwL
— Dilip Kumar (@TheDilipKumar) June 7, 2021