نیو یارک میں اومی کرون کے5 کیسز سامنے آگئے

امریکا کے سفر کیلئے ایک دن پہلے کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی قرار دے دیا گیا

پاکستان میں کورونا سے مزید8افراد جاں بحق

ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 86 ہزار22ہوگئی

کورونا: مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں سخت انتظامات کی ہدایات

سعودی عرب میں شمالی افریقہ سے آنے والے ایک سعودی شہری میں اومی کرون کی علامات پائی گئی تھیں۔

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی، کوشش کی: صاحبزادہ جہانگیر

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان عمران خان سے بد دل نہ ہوں اور عوام کو صبر کا درس دیں، استقبالیہ تقریب سے خطاب

پنجاب: نئے بلدیاتی نظام پر پی ٹی آئی اور ق لیگ میں معاملات طے پا گئے

 لاہورسمیت پنجاب بھر میں میونسپل کارپوریشن، تحصیل کمیٹیاں اور ٹاؤن کمیٹیاں نہیں ہوں گی۔

مریم نواز کی سیاست سے 15 روز کی چھٹیاں

مریم نواز اپنے بیٹے کے ولیمے کے سلسلے میں مصروف ہوں گی جس کے باعث وہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گی۔

انتخابی اصلاحات بل: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دستخط کردیے

ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے دستخط کیے جانے کے بعد انتخابی اصلاحات بل قانون بن گیا ہے۔

ایف بی آر نے بڑے شہروں میں پراپرٹی ریٹس میں اضافہ کر دیا

 پراپرٹی کی قیمتوں میں اوسطاً دس سے پندرہ فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے

کورونا: اومی کرون کے خلاف کام کرنے والی دوا دریافت

دوا کا دعویٰ برطانیہ کی ادویہ ساز کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن (جی ایس کے) نے کیا ہے۔

ملک ڈوبنے کے قریب ہے، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

آج ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او پیسے دے کر لگائے جا رہے ہیں، ن لیگ کے مرکزی رہنما کا تقریب سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز