جوہانسبرگ ٹیسٹ ، جنوبی افریقہ نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کو شکست دے کر سیریز ایک ، ایک سے برابر کر دی ہے۔

سندھ میں کورونا کے مزید 759 نئے کیسز رپورٹ

صوبے میں اس وقت کورونا کے 142 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 19 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

میرا فون کیوں ٹیپ ہوا؟ مجھ سے پہلے معذرت کی جائے، مریم نواز

آ ڈیو ٹیپ ایک میڈیا چینل کو کیوں دی گئی؟ ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا استفسار

جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش

جسٹس عائشہ پارلیمانی کمیٹی سے منظوری کے بعد پاکستان کی پہلی خاتون جج تعینات ہوں گی۔

پی سی بی ایوارڈ جیتنے والے کرکٹرز کے نام کا اعلان کر دیا گیا

محمد رضوان سال کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ہیں، انہیں ’موسٹ ویلیو ایبل کرکٹر آف دی ائیر‘ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

الیکشن کمیشن نے دباؤ سے انکار کر کے رپورٹ جاری کی، اب سزا بھی دے: مریم نواز

جیسا سلوک ہمارے ساتھ ہوا، ویسا ہی عمران خان کے ساتھ ہونا چاہیے، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا پریس کانفرنس سے خطاب

عمران خان فارن فنڈنگ جرم میں استعفیٰ دیں، سپریم کورٹ میں سماعت ہو: مریم نواز

الیکشن کمیشن کی رپورٹ نے عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے چہرے سے نقاب اتار دیا ہے، پریس کانفرنس سے خطاب

صدر عارف علوی کو پھر کورونا ہو گیا

 میرا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آیاہے، 4،5 دن سے گلا خراب تھا مگر بہتر ہورہا تھا، دو رات قبل چند گھنٹے کیلئے معمولی سا بخار ہوا۔

انضمام الحق پشاور زلمی کے صدر مقرر

انضمام الحق کی شمولیت سے زلمی کرکٹرز کو بہت فائدہ ہو گا، چیئرمین پشاور زلمی

رضوان اور افتخار کی سادگی سے مداح متاثر

بلے باز محمد رضوان اور افتخار احمد کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز