تین وفاقی وزرا سمیت 33 ممبران اسمبلی اڑ چکے ہیں، رمیش کمار کا دعویٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے تحفظ فراہم کرنے کی درخواست کی ہے، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی

روس یوکرین جنگ، نقصانات کی تفصیلات جاری

روسی وزارت دفاع نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرین کی 46 فوجی تنصیبات کو تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا۔

عمران خان نے پولیس استعمال کی تو یاد رکھیں، سندھ میں گورنر ہاؤس اور قصر ناز ہیں، سہیل انور سیال

عمران خان کے کچھ اراکین اسمبلی سندھ میں بھی رہتے ہیں، ردعمل بھی آسکتا ہے، پی پی کے رکن سندھ اسمبلی کا انتباہ

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے جب کہ شاداب خان کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

پانچ لوگوں کو 15 سے 20 کروڑ روپے ملے ہیں، فواد چودھری

ایکشن کے ڈر سے لوٹے ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

پیچھے نہیں ہٹیں گے چاہے حکومت رہے یا نہ رہے، شہباز گل

حکومت کی قانونی ٹیم اراکین قومی اسمبلی پر لائحہ عمل طے کرے گی، معاون خصوصی

عدم اعتماد: دو درجن سے زائد حکومتی ارکان سندھ ہاؤس میں موجود، نام سامنے آ گئے

حکومت کا پیسوں کا الزام جھوٹ پر مبنی ہے، اپنی مرضی سے سندھ ہاؤس آئے ہیں، حکومتی اراکین

ارکان اسمبلی کی زندگی اور خاندان خطرے میں ہیں، بلاول بھٹو

حکومت کے خلاف ارکان اسمبلی اپنے تمام ذرائع استعمال کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

امریکی صدر فضل الرحمان کا لیڈر ہو سکتا ہے ہمارا نہیں، اسد عمر

ضمیر بیچنے والے ملک کی ترقی کے لیے کچھ نہیں کر سکتے، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز