لاہور: سوزو واٹر پارک میں 4 نایاب ڈولفنز ہلاک

سوزو واٹر پارک انتظامیہ کے مطابق چاروں ڈولفنز دو ہزار انیس میں لائی گئی تھیں

کورونا:10فیصدسے کم شرح والے شہروں سے پابندیاں ختم

10 فیصد کیسز والے شہروں پر پابندیاں برقرار

بھارت میں 14 شادیاں کرنے والا شخص گرفتار

ملزم خواتین کو چھوڑنے سے پہلے ان سے رقم وصول کرتا تھا، پولیس

بھارت کشمیر پر اقدامات سے پیچھے ہٹے تو مذاکرات کو تیار ہیں، وزیراعظم

بھارت میں اپنے ہی شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں، افغانستان میں طالبان کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں

حجاب پہننے سے منع کرنے پر طالبات نے امتحانات کا بائیکاٹ کر دیا

حجاب اتارنے سے زیادہ امتحانات کے بائیکاٹ کو ترجیح دی، طالبات

منجمد اثاثے بحال نہ کئے گئے توامریکا سے متعلق پالیسی پرنظرثانی کریں گے،طالبان

نائن الیون حملوں سے افغانستان کا کوئی تعلق نہیں تھا، طالبان

539 ارب روپے کی وصولی ریکارڈ کامیابی ہے، چیئرمین نیب

احتساب عدالتوں نے ایک ہزار 405 ملزمان کو سزا سنائی، جسٹس (ر) جاوید اقبال

نامناسب ردعمل : عماد وسیم پر جرمانہ عائد

عماد وسیم کو رحمان اللّٰہ گرباز کو آؤٹ کرنے کے بعد نامناسب ردعمل ظاہر کرنے پر جرمانہ کیا

جو ہو جائے ویکسین نہیں لگواوں گا،نوواک جوکوچ

انسان کو اپنی باڈی کے ساتھ کیا کرنا ہے یہ اس کا حق ہے، سربین ٹینس

ٹاپ اسٹوریز