پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے فارن فنڈنگ کیس کی سماعت جلد مقرر کرنیکی استدعا

پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرا دی ۔

’ دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں حائل دیرینہ رکاوٹ دور ہونا تاریخی پیشرفت ہے‘

دیامر اور اپر کوہستان کے گرینڈ جرگہ کے عمائدین نے تھور اور ہربن قبائل کے مابین عشروں پرانا تنازعہ طے کرلیا ہے۔

آج شب 9 بجے مری کو کھول دیا جائے گا، شیخ رشید

ایک لاکھ 64 ہزار گاڑیاں مری گئیں، ہمیں روکنا چاہیے تھا، وفاقی وزیر داخلہ

کورکمانڈرز کانفرنس ، سیکیورٹی صورتحال اور بارڈر مینجمنٹ پر تبادلہ خیال

کانفرنس کے شرکاء کو آپریشن ردالفساد کی تازہ ترین پیش رفت اور کامیابیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

پی ڈی ایم کے  انتظار میں رہے تو بہت دیر ہو جائے گی، راجہ پرویز اشرف

سندھ والا بلدیاتی نظام پنجاب میں بھی لے کر آئیں، سابق وزیراعظم کی ذرائع ابلاغ سے غیر رسمی بات چیت

 آئی ایم ایف سے معاہدے ن لیگ اور پی پی نے کیے،غیرت کا درس ہمیں دے رہے ہیں: اسد عمر

لیڈر آف اپوزیشن آصف زرداری کو علی بابا 40 چور کہا کرتے تھے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب

تین سال میں کوئی پودا پھل نہیں دیتا، عمران خان کو تھوڑا سا وقت دیں، عطااللہ

اگلی حکومت بھی عمران خان کی ہو گیاگر عمران خان مجھے کوئی ذمہ داری دیں تو میں قبول نہیں کروں گا کیونکہ میں خود کو اس قابل نہیں سمجھتا۔

سندھ: کورونا کے مزید ایک ہزار 347 کیسز رپورٹ

صوبے میں اومیکرون کے بھی مزید 40 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

جعلی ڈگری پر بھرتی کرنیوالے (ر) افسران کیخلاف کارروائی نہیں ہوسکتی، ایوی ایشن ڈویژن

جن افسران نے پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں پر ملازمین بھرتی کیے ان کے خلاف تو کرمنل کارروائی بنتی ہے، سینیٹر مشتاق احمد کا سینیٹ میں اظہار خیال

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اجلاس طلب

وفاقی وزیر شفقت محمود اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں کورونا کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز