وزیراعظم کی بلوچستان کے متاثرین بارش کی امداد کیلئے مقامی و عالمی تنظیموں سے تعاون کی اپیل

بلوچستان میں 142 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، تباہ کاریاں ناقابل بیان ہیں، 10/20 لاکھ کے چیکس آنسو نہیں پونچھ پائیں گے، میاں شہباز شریف

رانا ثنا اللہ پر مقدمہ میں نے نہیں اے این ایف نے بنایا، شہریار آفریدی

رانا ثنااللہ کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے، پی ٹی آئی کیلئے فرنٹ پیج پر ہوں۔

عمران خان کا انسٹا گرام اکائونٹ ہیک ہوگیا

چیئرمین پی ٹی آئی کے انسٹاگرام اسٹوری پر ایلن مسک کی ٹوئٹر پوسٹ شیئر کی گئی ہے

نیب پنجاب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر نے استعفی دے دیا

چودھری خلیق نیب پنجاب کے ہائی پروفائل کیسز کی پیروی کرتے تھے

پنجاب میں بارشوں اور سیلاب سے 85 افراد جاں بحق،4لاکھ ایکڑ سے زائد رقبہ زیر آب

پی ڈی ایم اے نے 15جون سے 30 جولائی تک کے اعدادوشمار جاری کر دیے

آسٹریلوی کرکٹر پیٹ کمنز رشتہ ازداوج میں منسلک ہو گئے

کمنز اور بیکی 2013 سے  ایک دوسرے سے منسلک  ہیں

عدالت اداروں کی پشت پر کھڑی تھی، کسی کے کام میں مداخلت نہیں کی،چیف جسٹس

چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے خیبر میڈیکل کالج کی طالبہ کا داخلہ منسوخ کئے جانے سے متعلق کیس کی سماعت کی

راول ڈیم سپل ویز کے گیٹ کھول دیے گئے

ڈیم میں پانی کی سطح 1751.85 فٹ تک پہنچ گئی، ڈیم انتظامیہ

ٹاپ اسٹوریز