مریم کو ہراساں کرنے والوں کا پاسپورٹ اور نائیکوپ کارڈ منسوخ کریں، عطا تارڑ 

اگر یہ غیر ملکی پاسپورٹ پر پاکستان آئیں تو گرفتار کر کے ملک بدر کر دیں، رہنما مسلم لیگ ن

عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

سابق وزیراعظم عمران خان  مختلف مکاتب فکر کی تقریبات میں شریک ہوں گے

ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دیدی

پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 166 رنز بنائے، محمد رضوان 88  رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ہیں۔

وزیراعظم نے آڈیو لیک کا نوٹس لے لیا: تحقیقات کی جائیں گی، وزیر داخلہ

آڈیو لیک کو بغیر تحقیقات کے سنجیدہ نہیں لینا چاہیے، اگرپرائم منسٹر ہاؤس میں یہ معاملہ ہوا ہو تو پھر سیریس ہونا چاہیے، رانا ثنا اللہ

محمد رضوان نے کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا

بلے باز اور وکٹ کیپر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

سابقہ حکومت کی لگائی ہوئی معاشی تباہی کی آگ کو موجودہ حکومت کو بجھانا پڑا ہے، نواز شریف کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں ن لیگی قیادت کا مؤقف

آرمی چیف سے چیئرمین دبئی پورٹ ورلڈکی ملاقات: ریلیف فنڈ کیلئے 25 لاکھ ڈالرز کا عطیہ

جنرل قمر جاوید باوجہ سے ملاقات میں شیخ احمد سلطان نے مستقبل میں اپنے ادارے کی جانب سے سرمایہ کاری کا بھی عندیہ دیا، آئی ایس پی آر

آڈیو ثبوت ہے کوئی غیرقانونی کام ہوا نہ کسی کو کوئی ناجائز فائدہ پہنچایا گیا، مریم اورنگزیب

کوئی غیر قانونی کام نہ ہونے پر عمران خان غصے سے پاگل ہو گئے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

وزیراعظم آفس کی لیک آڈیو کی بولی لگ رہی ہے، ساڑھے 3 لاکھ ڈالرز میں دستیاب ہے، فیصلے لندن میں ہو رہے ہیں، فواد چودھری

لیک آڈیو میں مریم نواز مطالبہ کر رہی ہیں انڈیا سے مشینری کو آنے دیا جائے، سارا ملبہ مفتاح اسماعیل پر ڈال دیا ہے، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

بھارت کے ساتھ تجارت پر پابندی لگائی، امپورٹڈ حکومت کھولنے کی کوشش کر رہی ہے، عمران خان

مریم نواز کی سب سے بڑی کوالٹی ہے کہ سچ نہیں بولا جاتا، چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز