فلپائن: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 31 افراد ہلاک

حکام نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، خبرایجنسی

کسی کو اسلام آباد پر چڑھائی کا موقع نہیں دیں گے، وزیر داخلہ

جتھہ کلچر فروغ پائے گا تو پھر کہاں کی جمہوریت اور کہاں کی ریاست۔

مارچ ناکام ہوا تو قوم ناکام ہو گی، فواد چودھری

ملک میں ایسا تماشہ بنا ہوا ہے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا۔

امریکہ سے ہمارے تعلقات بگاڑنے کی کیا ضرورت ہے، وزیر اعظم

یہ کہنا کہ نیب سے ہم ڈرتے تھے کام نہیں کیا یہ کوئی بات نہیں۔ منصوبوں پر ایک اینٹ لگانے کے بجائے اس پر کام ہی شروع نہیں کیا گیا۔

ججز تقرری میرے پاس ہی آنی ہے، انصاف دینے کا حلف لوں گا، اعظم سواتی

ایف آئی اے نے مجھے سفید لباس میں ملبوس کن درندوں کے حوالے کیا؟ رہنما تحریک انصاف

خرم لغاری تحریک انصاف چھوڑ گئے، 5 ایم پی ایز بھی ساتھ ہونے کا دعویٰ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نوجوانوں کو غلط استعمال کر رہے ہیں، خرم لغاری کا الزام

رانا ثناء اللہ کو گرفتار کرنا نہیں چاہتے، اینٹی کرپشن، عدالت نے درخواست نمٹا دی

ادارہ سیاسی آلہ کار بنا ہواہے، ایک آتا ہے مقدمہ کرتا ہے دوسرا آتا ہے ختم کردیتا ہے، عدالت

وزیر قانون کے بعد وزیر اعظم کے فوکل پرسن مستعفی

ملک کی عوام کو فیصلہ کرنے دیں، کہ اس ملک کو کون چلائے گا؟ احمد جواد

عمران خان کنیٹنر پر آگئے

کون حکومت کرے گا اس کا فیصلہ عوام کریں، بند کمروں میں فیصلے نہ ہوں، عمران خان

ایلون مسک نے ٹویٹر کا کنٹرول سنبھال لیا

ٹوئٹر کے سی ای او پاراگ اگروال کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز