جنوبی کوریا: ہیلووین تہوار میں بھگدڑ مچنے سے151 افراد ہلاک

ہزاروں لوگوں کے تنگ گلیوں میں جمع ہونے سے بھگدڑ مچی

کیرئیر کے اختتام پر نشے کا عادی ہو گیا تھا، وسیم اکرم

کوکین کے نشے کی لت مجھے انگلینڈ میں ایک پارٹی کے دوران پڑی جب میں نے تھوڑی مقدار میں اسے استعمال کرنا شروع کیا۔

مسترد شدہ فارن فنڈڈفتنےسےمذاکرات نہیں، مذاق رات ہو رہے ہیں، مریم اورنگزیب

یہ بندوقوں سے انقلاب لانے اور لاشیں گرانے کا گھناؤنا منصوبہ بنائےہوئے ہیں۔وزیراطلاعات

عمران خان نے لاہور میں ملاقاتوں کی تردید کردی

 لاہور میں ملاقاتوں کی باتیں صرف افواہیں ہیں۔ لانگ مارچ سے واپس اس لئے آیا کہ لاہور قریب تھا۔

عمران خان نے مذاکرات کی پیش کش کی تھی، شہباز شریف

ڈی جی آئی ایس آئی نے پریس کانفرنس سے پہلے مجھ سے اجازت لی۔وزیراعظم

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری گرفتار

اینٹی کرپشن حکام نے دوست مزاری کو گرفتار کیا ہے۔

یہ نہیں ہو سکتا کوئی تشدد کرے اور ہم خاموش رہیں، علی امین گنڈا پور

رانا ثنا اللہ نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، پی ٹی آئی رہنما

ہرن، بٹیر، مگ، تلیر، عمران خان کے کھابے

تمام پکوان واہنڈو کے ایک معروف ہوٹل میں تیار کئے جارہے ہیں۔

پنجاب کا سی سی پی او لاہور کی خدمات وفاق کو دینے سے پھر انکار

سیکریٹری سروسزپنجاب نے تحریری طور پرآگاہ کردیا ہے۔

آسٹریلوی کپتان پاک بھارت ٹاکرا براہ راست دیکھنے کے خواہشمند

پاک بھارت ٹاکرے کے وقت کوچ کے ساتھ ہوٹل کے کمرے میں تھا اور میچ دیکھ کر بہت نروس ہوگیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز