فخر زمان کی جگہ محمد حارث اسکواڈ میں شامل

پاکستان اور جنوبی افریقہ آج مد مقابل ہوں گے۔ 

سب سے چھوٹا کوہ پیما، گنیز ریکارڈ شہروز کے نام

شہروز کو پہلی بار 2021 میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا تھا

سورج کی چمک سے دریافت شہاب ثاقب کا رخ زمین کی طرف

جدید ٹیکنالوجی کی ویکٹر بلانکو نامی دوربین کا استعمال کرتے ہوئے شہاب ثاقب کو دریافت کیا گیا

کینسر کا نیا طریقہ علاج دریافت

برطانوی ماہرین نے انسانی ڈی این اے میں موجود ایک جین کو کینسر کی بروقت قدرے بہتر تشخیص اور بہتر علاج کا سب سے مؤثر طریقہ قرار دیا ہے۔

امریکی وزارت خزانہ کے سسٹم پر روس نواز ہیکرز کا حملہ

روس نواز ہیکرز گروپ نے گزشتہ ماہ بھی کئی امریکی ریاستوں اور ان کے ایئرپورٹس کی ویب سائٹس کو خراب کرنے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

امریکہ، بینکوں و کمپنیوں سے بھتہ وصولی میں غیر معمولی اضافہ

ایک سال کے دوران امریکی اداروں نے تقریباً ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز بطور بھتہ و تاوان ادا کیے ہیں، منعقدہ کانفرنس میں انکشاف

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی عدالت میں طلبی

پی ٹی آئی رہنما کو اینٹی کرپشن عدالت نے 15 نومبر کو طلب کیا ہے۔

وائی فائی پاسورڈ نہ دینے پر نوجوان قتل

نوجوان کو زخمی حالت میں قریبی اسپتال لے کر جایا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا۔

موجودہ سیاسی بحران کا حل صرف سپریم کورٹ اور فوج نکال سکتے ہیں، اسد عمر

کسی سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، خون خرابے کا کوئی خطرہ نہیں، پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکریٹری کی ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

ٹاپ اسٹوریز