سیاسی دہشتگرد نے جیل میں جانے کے ڈر سے املاک کوآگ لگوائی،بلاول بھٹو

کراچی سے تحریک انصاف کو خدا حافظ کہہ دیا،ملک سے جلد ان سیاسی دہشتگردوں کونکالیں گے

میٹرک کے ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان

فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کی بھی نئی تاریخوں کے ساتھ ڈیٹ شیٹ جاری کردی

آرمی تنصیبات پر مزید حملوں کو برداشت نہیں کیا جائیگا ،آرمی چیف

9 مئی کی کارروائیوں کے تمام منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لانے کا اعلان

سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں، ترجمان پی ٹی اے

صارفین کو سوشل میڈیا سائٹس استعمال کرنے میں تاحال دشواری کا سامنا

پلاٹوں کی خرید و فروخت پر ٹیکس بڑھانے کی تیاریاں

ہاؤسنگ سوسائٹیز میں پلاٹ کی لین دین کرنے والے ایجنٹس کو رجسٹرڈ کیا جائے گا

سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی ، ہزاروں روپے کا اضافہ

گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 6500 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی تھی

نیب نے6 سال میں 50 بڑے مقدمات کی تحقیقات اور آپریشن پر 4 ارب روپے خرچ کیے

ملزمان کیخلاف 800 ارب روپے کی مالی کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزامات ہیں

جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والوں کی شناخت پر انعام کا اعلان

شہری قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کریں، محکمہ داخلہ پنجاب

ریڈیو پاکستان پشاور کا تاریخی پس منظر

ریڈیو پاکستان پشاور کی بنیاد 1935 رکھی گئی، جو برصغیر پاک و ہند کا پہلا ریڈیو اسٹیشن تھا

ٹاپ اسٹوریز