پی ٹی آئی منڈی بہائو الدین کے رہنما فیصل مختار گوندل گرفتار

لاہور: کورونا مریض جہاز میں بیٹھ گیا، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

پاکستان تحریک انصاف منڈی بہائو الدین کے رہنما فیصل مختار گوندل کوگرفتار کرلیا گیا۔

خان صاحب گوشہ نشینی میں چلے جائیں، شاہ محمود قریشی کو موقع دیں، جلیل شرقپوری

ہم نیوز کے مطابق فیصل مختار گوندل کو لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ،فیصل مختار گوندل بیرون ملک جانے کے لئے ائیر پورٹ پہنچے تھے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسد عمر کو رہا کرنے کا حکم

ائیر پورٹ حکام کے مطابق سٹاپ لسٹ میں نام ہونے پر انہیں پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔


متعلقہ خبریں