عید کی چھٹیوں سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیا

بیشتر ملازمین کا تعلق دور دراز علاقوں سے ہے لہذا عید کی چھٹیاں 29 کی بجائے 28 تاریخ سے دی جائیں، خط کا متن

یونان کشتی حادثہ: 81 اموات کی تصدیق، لاپتہ پاکستانیوں کی تلاش جاری

اندرون ملک کی جانے والی کارروائیوں کے نتیجے میں اب تک 19 انسانی اسمگلرز گرفتار کیے جا چکے ہیں۔

اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے برابرکردی گئیں

پولیس فورس کی بہتری کیلئے تمام وسائل فراہم کیے جائیں گے، رانا ثنا اللہ

شاہد خاقان عباسی سے ملاقات میں کیا بات ہوئی؟ نواز شریف نے بتا دیا

نواز شریف سے لندن میں صحافیوں نے شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کا احوال پوچھ لیا۔

پاکستان کی معاشی بحالی کاقومی پلان تیار

ملک کو بحرانوں سے نکال کر تعمیر و ترقی کی طرف لا رہے ہیں، وزیر اعظم

ایئر کنڈیشننگ انڈسٹری کا معروف برانڈ ہائیر جدت کیلئے پرعزم

صارفین کی مدد کے لیے مفت اے سی تنصیب کرنے کی پیشکش

خبردار! اپارٹمنٹ میں مچھلی یا گوشت نہ پکائیں، مالک مکان کی کرائے دار پر پابندی

مالکن میکال آرہی لیرر بلڈنگ میں رہتی ہیں اور وہ نہیں چاہتیں کہ انہیں گوشت پکنے کی بو آئے، ریئل اسٹیٹ بروکر اینڈریا کیلی کا مؤقف

پاکستانی سائنسدانوں کا کارنامہ، لمبے چاولوں کی نئی قسم پیدا کرنے میں کامیاب

نئی قسم سونا سپر باسمتی چاول کے دانے کی لمبائی 9.5 ملی میٹر ہے۔

لندن کچھ فائنل کرنے نہیں آیا، نوازشریف سے ملاقات کرنی تھی،شاہد خاقان عباسی

کوئی نئی پارٹی بنانے جارہاہوں اور نہ ہی پارٹی سے کوئی اختلافات ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز