اسٹریٹ کرائم بڑھا چڑھا کر بتایا گیا، شہر میں 2008 والے حالات نہیں، وزیر داخلہ سندھ

یہ زندگی کا کاروبار ہے، کاروبار چلتا ہے تو کرائم بھی ہوجاتے ہیں

دورہ پاکستان، نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

کیویز کے سٹار کھلاڑی آئی پی ایل میں مصروف، مائیکل بریس ویل کپتان ہوں گے

مختلف شہروں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

سندھ کے جنوبی اضلاع میں گر د آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

دنیا میں 2781 ارب پتی ، امریکا 813 کیساتھ سرفہرست

امیر ترین شخص برنارڈ ارنالٹ 647 کھرب روپے کے مالک ، 100 ارب ڈالر کے کلب میں 14 افراد شامل

ججز کے خط کا معاملہ، ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہو گی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بطور چیف جسٹس اپنے پہلے سوموٹو نوٹس کیس کی سماعت کریں گے۔

متحدہ عرب امارات کا طلبا کیلئے سہولیات متعارف کرانے کا اعلان

تعلیم کے میدان میں بھی طلبا کیلئے قرض اور دیگر سہولیات متعارف کروائیں گے، قونصل جنرل

استنبول کے نائٹ کلب میں آگ لگ گئی، 29 افراد ہلاک

آگ کے باعث کلب کی دوسری منزل مکمل طور پر جل گئی۔

تائیوان میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، درجنوں عمارتیں زمین بوس ، 7 افراد ہلاک ، 711 زخمی

زلزلے کا مرکز ہوالین کے قریب ، گہرائی 15.5 کلومیٹر تھی ، سونامی وارننگ جاری ، جاپان میں بھی شدید جھٹکے

جسم میں بلاتعطل بجلی بنانے والا بیٹری سسٹم متعارف

بجلی بنانے والا بیٹری سسٹم صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کر سکتا ہے، ماہرین

راہول گاندھی کا انتخابات میں مودی سرکار پر میچ فکسنگ کا الزام

اپوزیشن جماعتوں کو انتخابات سے قبل لیول پلیئنگ فیلڈ سے محروم کیا جا رہا ہے، راہول گاندھی

ٹاپ اسٹوریز