برڈ فلو انسانوں کیلئے بھی خطرناک ہو سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

ایچ فائیو این ون انفلوئنزا پرندوں کے علاوہ دودھ دینے والے جانوروں میں بھی پھیل رہا ہے۔

شہری نے سر پر ہی گھاس اُگا لی

بھارتی شہری نے 4 سال قبل اپنے سر پر بیج ڈالا تھا۔

کراچی دنیا کا پانچواں بدترین شہر قرار

پاکستان کی طرف سے صرف کراچی ہی اس فہرست میں شامل ہے۔

ایران نے کرکٹ کے فروغ کیلئے پاکستان سے مدد مانگ لی

خواہش ہے پاکستان ایران میں کرکٹ کی بہتری اور کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے مدد کرے، چیئرمین ایران کرکٹ ایسوسی ایشن

پشاور: پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 20 منٹ تک جاری رہا۔

ٹوئٹر کا صارفین کو آمدنی میں حصہ دینے کا اعلان

صارفین کو ہونے والی آمدنی میں سے حصہ اگلے 72 گھنٹے میں فراہم کر دیا جائے گا۔

تحریک انصاف 35 سیٹیں نکال سکے گی، مبشر لقمان کی پیش گوئی

پاکستان پیپلزپارٹی پی ٹی آئی کو بین کرنے کا نہیں بول رہی، سینئر اینکر پرسن

سعودی عرب، 90 سال کی عمر میں پانچویں شادی کرنے والا بزرگ دولہا

شادی سے انکار کرنے والے نوجوانوں کو مشورہ دوں گا کہ اپنے دین اور دنیا کے متاع کی حفاظت چاہتے ہو تو شادی کر لو، ناصر بن دحیم

نواز شریف اور شہباز شریف مشکل میں آسکتےہیں، مبشر لقمان کا دعوی

پانچ اہم کیسز کا تفصیلی فیصلہ آسکتا ہے ، سینئر اینکر پرسن

پاکستان میکرو اکنامک اصلاحات اور پائیدار اقتصادی بحالی کا کام جاری رکھے، انتھونی بلنکن

مشکل وقت میں پاکستان کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکی سیکریٹری خارجہ کا ٹوئٹر بیان

ٹاپ اسٹوریز