ایک سال کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی، رپورٹ جاری

یوٹیلیٹی وینز، پک اپس اور جیپوں کی فروخت میں بھی 29 فیصد کمی آئی۔

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کے گھر چوری

ملازمین ایک کروڑ7 لاکھ روپے نقد اور ایک آئی فون 13 پرو موبائل لے گئے، نجف حمید

شاہد آفریدی نے ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کو فائنلسٹ قرار دے دیا

کوئی ایسی وجہ نہیں ہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈکپ فائنل تک رسائی حاصل نہ کرسکے۔

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی بنانے کا اعلان کردیا

نئی کمپنی ایکس اے ون کی ٹیم کی قیادت ایلون مسک خود کریں گے

سورج 3 دن تک خانہ کعبہ کے اوپر رہے گا، قبلہ رخ تعین کرنے کا بہترین موقع

اس برس سورج دوسری مرتبہ 15 جولائی کو بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا۔

چینی کے پچاس کلو تھیلے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ ہو گیا

پشاورمیں چینی کے 50کلو تھیلے کی قیمت 6 ہزار 700 روپے تک پہنچ گئی

دنیا بھر میں بھوک کے شکار افراد کی تعداد 73 کروڑ 50 لاکھ تک پہنچ گئی، اقوام متحدہ

کووڈ،یوکرین جنگ کے باعث 4 برسوں میں 12 کروڑ مزید افراد بھوک کے شکار ہوئے

اپریل سے جون تک ملک میں دہشت گردی کے 176 مختلف واقعات رپورٹ

خیبرپختونخوا میں 111 دہشتگرد حملوں میں 195 افراد جاں بحق جبکہ 142 زخمی ہوئے۔

جب پاکستان اور بھارت کا میچ ہوتا ہے تو سیاست شروع ہو جاتی ہے، مصباح الحق

ورلڈکپ میں پاکستان سے بڑی امید ہے کہ اچھا پرفارم کرے گا

ٹاپ اسٹوریز