کسی بھی مہم جوئی کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں، آرمی چیف

پاک فوج نے بھارتی فضائیہ کو بڑا چیلنج دے دیا

فوٹو: فائل


مظفرآباد: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم مادرِوطن کے دفاع کے لئے کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج خطے کے امن و استحکام پر پورا یقین رکھتی ہے۔


آرمی چیف نے کہا کہ کشمیر ایک حل طلب مسئلہ ہے، ہم کشمیری عوام کے تاریخی مؤقف پر ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔


متعلقہ خبریں