پاک فوج کے چھ میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک فوج کے چھ میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی: پاک فوج کے چھ میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ  جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والے افسروں میں میجر جنرل شاہین مظہر، میجر جنرل ندیم ذکی، میجر جنرل عبدالعزیز شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ میجر جنرل عاصم منیر، میجر جنرل عدنان، میجر جنرل وسیم اشرف کی بھی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

 

 


متعلقہ خبریں