بیگم کلثوم نواز کی زندگی کا تصویری جائزہ


اسلام آباد: سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز طویل علالت کے بعد آج گیارہ ستمبر کو لندن میں انتقال کر گئیں۔ تین مرتبہ پاکستان کی خاتون اول رہنے والی 68 سالہ کلثوم نواز کی زندگی کا ایک تصویری جاِئزہ ذیل پیش کیا جا رہا ہے۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور کلثوم نواز بڑے صاحبزادے کے ساتھ۔ فوٹو مریم نواز

نواز شریف اور کلثوم نواز موسم سرما کے دورا ۔ فوٹو کریڈٹ ، مریم نواز
نواز شریف اور کلثوم نواز عمرہ کی ادائیگی کے دوران سرزمین حجاز پر موجود ہیں ۔ فوٹو مریم نواز

 

نواز شریف اور مریم نواز ایک ریسٹورنٹ کے باہر۔ فوٹو مریم نواز

 

The Sharifs attend an event together. ─ Photo courtesy Maryam Nawaz official Twitter
سابق خاتون اول اور سابق وزیر اعظم ایک تقریب کے دوران خوشگوار موڈ میں ، فوٹو کریڈٹ مریم نواز
کلثوم نواز اور نواز شریف بیرون ملک دورہ کے دوران ایک تجارتی مرکز میں چہل قدمی کرتے ہوئے، فوٹو کریڈٹ مریم نواز

 

نواز شریف اور کلثوم نواز کی ایک تقریب میں لی گئی تصویر۔ فوٹو، مریم نواز

 

نواز شریف کی سالگرہ پر لی گئی تصویر، فوٹو مریم نواز

 

فوٹو۔ مریم نواز

 

کلثوم نواز لندن کے ہارلے کلینک میں زیر علاج رہیں، فوٹو۔ مریم نواز

 

لندن پہنچنے کے بعد طبی مرکز میں علاج کے دوران بیگم کلثوم نواز اپنے شوہر نواز شریف کے ہمراہ۔ فوٹو مریم نواز
لندن پہنچنے کے بعد طبی مرکز میں علاج کے دوران بیگم کلثوم نواز اپنے شوہر نواز شریف کے ہمراہ۔ فوٹو مریم نواز
نواز شریف اور مریم نواز ہارلے کلینک میں مریم نواز اور نواز شریف سے ملاقات۔ فوٹو مریم نواز

رواں سال اپریل میں کلثوم نواز اور نواز شریف نے شادی کی 47ویں سالگرہ منائی تھی – فوٹو مریم نواز

متعلقہ خبریں