کراچی: شارع فیصل پر این آئی سی بلڈنگ میں آگ لگ گئی ہے۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بلڈنگ کی آٹھویں منزل پر لگی ہے۔
فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

We'd like to show you notifications for the latest news and updates.