کمزور جمہوریت بھی آمریت سے بہتر ہے، بلاول بھٹو زرداری

عمران خان آئی جے آئی2 کا حصہ ہیں، بلاول بھٹو | urduhumnews.wpengine.com

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری—فائل فوٹو۔


سیہون: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کمزور جمہوریت بھی آمریت سے بہتر ہے. انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی مسائل کا مقابلہ کرنے والی واحد جماعت ہے۔

انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ہماری پارٹی نے پہلے بھی مسائل کا سامنا کیا اب بھی  کریں گے۔  انہوں نے کہا کہ ہماری پوری توجہ اس وقت الیکشن پرہے۔

یپپلزپارٹی کے چیئرمین نے کہا کہ میں ووٹرزکومتحرک کررہا ہوں۔ انہوں نے نام لیے بغیر کہا کہ رات میں چھپ کرجلسہ کرنے والوں کو دن میں جلسہ کرکےدکھایا۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن کومتنازع بنایا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں