کراچی اور کوئٹہ والے اپنے صوبوں میں احتجاج کریں،علیمہ خان

Aleema Khan

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے ہم اگر اکیلے ڈی چوک پہنچے اور گرفتار ہوئے تو 24 نومبر کو بھی لوگ پہنچیں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مریم نواز پنجاب میں غیر آئینی کام کر کے ہمیں روکنے کی کوشش کریں گی،بانی پی ٹی آئی نے کہا حکومت کتنے لوگوں کو گرفتار کرے گی؟

پاکستان میں تین کروڑ سے زائد لوگ ذیابیطس کا شکار

جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا،احتجاج میں ارکانِ قومی اور صوبائی اسمبلی آگے آگے ہوں گے۔

کراچی اور کوئٹہ والے اپنے صوبوں میں احتجاج کریں،پانچ اکتوبر کا احتجاج 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف تھا۔


متعلقہ خبریں