امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت آئینی ترامیم لانا چاہتی ہے جسے جماعت اسلامی قبول نہیں کرےگی۔
سابق صدر عارف علوی کے ہمراہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آئینی ترامیم لانا چاہتی ہے جسے جماعت اسلامی قبول نہیں کرےگی۔
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کی مہلت دے دی
انہوں نے کہا کہ حکومت کا آئینی ترامیم لانے کاوقت بہت اہم ہے، ترامیم پاس کرانے کیلئے جلدبازی سے حکومت کے ارادے ظاہر ہورہے ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں سے ملاقاتوں کاسلسلہ جاری رہے گا۔
اس موقع پر صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ یہ بل آئین میں تبدیلی نہیں تدفین کابل ہے،ملک میں بہت سی چیزیں خطرناک ہوتی جارہی ہیں۔
ووٹوں کے سامنے فارم 45 کی کوئی اہمیت نہیں ، چیف جسٹس
انہوں نے مزید کہا کہ میں یادکرانا چاہتا ہوں کہ ملکی معیشت،امن و امان کی صورتحال خراب ہے،اس موقع پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ