انتخابات میں ساڑھے 14 ارب روپے کے اخراجات کا الزام غلط ہے ،الیکشن کمیشن


الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ عمر ایوب چیف الیکشن کمشنر اور ممبران سے متعلق غلط بیانی کررہے ہیں۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ انتخابات میں ساڑھے 14 ارب روپےکے اخراجات کا الزام غلط ہے ،جنرل الیکشن 2018 پر 28 ارب روپے سے زائد کے اخراجات آئے تھے ۔

آسیہ جہانگیر کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

الیکشن 2024 پر ساڑھے 33 ارب روپے کے اخراجات آئےتھے،الیکشن کمیشن نے حکومت سے انتخابات کےلیے زیادہ اخراجات کا تقاضہ کیا تھا۔

 


متعلقہ خبریں