بانی پی ٹی آئی کا طبعی معائنہ مکمل،ڈاکٹر عاصم اڈیالہ جیل سے روانہ

اڈیالہ جیل

بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا۔

جیل ذرائع کے مطابق شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر عاصم نے عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا ہے، بانی پی ٹی آئی کا طبعی معائنہ 45 منٹ تک جاری رہا۔

بانی پی ٹی آئی ایک ہفتے مولا جٹ، اگلے ہفتے معصوم بن جاتے ہیں، عظمی بخاری

جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم سابق وزیراعظم کا طبعی معائنہ مکمل ہونے کے بعد جیل سے واپس روانہ ہو گئے۔ بانی پی ٹی آئی کے وکلاء نے 8 اگست کو طبی معائنے کی درخواست کی تھی جسے عدالت نے منظور کر لیا تھا۔


متعلقہ خبریں