راولپنڈی ، 9افر اد کے قتل میں ملوث 4مجرموں کو 5،5مرتبہ سزائے موت سنا دی گئی

عدالت کا مجرموں کو5،5 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم

کراچی: گٹر میں گرنے والے بچے کی والدہ نے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا

کھلے مین ہول میں گرنے والے 6 سالہ بچے ابیان کی والدہ عدالت پہنچ گئیں۔

عدلیہ کے خلاف مہم، جے آئی ٹی کی پہلی میٹنگ میں اہم فیصلے

اگلے مرحلے میں عدلیہ مخالف مواد پھیلانے والوں کی گرفتاریاں متوقع ہیں

کراچی، مفرور بندر کو پکڑنے میں افسران و اہلکاروں کی دوڑیں

حکام کو مفرور بندر پکڑنے میں کم و بیش 24 گھنٹے لگ گئے۔

منشیات اسمگلنگ کیس: رانا ثناءاللہ کی درخواستیں مسترد

رانا ثنااللہ کے خلاف سی این ایس اے 1997ء کی دفعات 9 سی، 15 اور 17 کے تحت کیس درج کیا گیا ہے

آئی جی کی مشاورت کے بغیر پولیس افسران کا تبادلہ ممکن نہیں، عدالت

ڈی آئی جی خادم حسین رند اور ایس پی ڈاکٹر رضوان کے تبادلوں کا نوٹیفیکشن معطل

ہائی کورٹ نے نیب کو اسحاق ڈار کی اہلیہ کا گھر نیلام کرنے سے روک دیا

عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرکے 13 فروری تک جواب طلب کر لیا ہے

ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کیس کا جج تبدیل ہوگیا

معاملہ فاضل جج امجد علی شاہ سے ایڈشنل سیشن جج مصباح خان کے پاس بھجوا دیا گیا ہے

ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے درخواست دائر

اس وقت ہائی کورٹ کے ججز کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد 62 برس ہے جبکہ سپریم کورٹ کے ججز کیلئے یہ حد 65 برس ہے

ٹاپ اسٹوریز