شاہ رخ خان ہمیشہ بڑے تھے اور ہمیشہ رہیں گے، منیشا کوئرالہ


بالی ووڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ کا کہنا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ شاہ رخ خان ہمیشہ سے بڑے اسٹار تھے اور رہیں گے۔

ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑ گیا

اپنے حالیہ انٹرویو میں منیشا کوئرالہ نے شاہ رخ خان سے متعلق بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ مجھے ان کی جو بات اچھی لگتی ہے وہ یہ ہے کہ بڑے اسٹار ہونے کے باوجود فرش پر بیٹھ کر چائے پیتے تھے۔

مجھے ایسے لوگ بہت پسند ہیں جو کامیاب ہونے کے باوجود اپنے آپ کو نہیں بدلتے۔

خیبرپختونخوا کی صوبائی مشیر مشال اعظم یوسفزئی ایڈووکیٹ کا لائسنس معطل

منیشا کوئرالہ نے مزید کہا کہ شاہ رخ خان بھارتی فلموں کے بڑے سٹار تھے اور ہمیشہ بڑے سٹار ہی رہیں گے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں