گھی کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، ترجمان یوٹیلیٹی اسٹور

Ghee

برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں حیرت انگیز کمی


ترجمان یوٹیلیٹی اسٹور نے گھی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کر تردید کر دی۔

ان کا کہنا ہے کہرمضان پیکج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی 335 روپے کلو تھا۔

اس سے پہلے خبر آئی تھی کہ  یوٹیلیٹی اسٹورزپر بے نظیر انکم صارفین کے لیے گھی فی کلو 58 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے۔

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت 58 روپے فی کلو بڑھا دی گئی

ذرائع کا کہنا تھا کہ سبسڈی والے گھی کی نئی فی کلو قیمت 393 روپے مقرر کی گئی جس کا  کا اطلاق فوری کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ رمضان پیکج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی 335 روپے کلو تھا۔


متعلقہ خبریں