نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، محمد رضوان کو نائب کپتان بنائے جانے کاامکان

Rizwan رضوان

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو نائب کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔

چیف سلیکٹر وہاب ریاض نےگزشتہ دنوں پریس کانفرنس میں اس بات کا اعلان کیا تھاکہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریزمیں روٹیشن پالیسی ہو گی جو کپتان پر بھی لاگو ہو گی، تاہم اس وقت نائب کپتان کا اعلان نہیں کیا گیا تھا۔

برطانیہ نے ملک میں آنے والوں کیلئے قوانین میں تبدیلی کر دی

ذرائع نے بتایا ہے کہ سلیکشن کمیٹی اب نائب کپتان کے لیے ناموں کا جائزہ لے رہی ہے، محمد رضوان نائب کپتانی کیلئے مضبوط امیدوار ہیں جبکہ شاداب خان کے نام پر بھی غور کیا جارہا ہے۔


متعلقہ خبریں