ایمرٹس کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پر5سال کی پابندی عائد کردی

usman khan

ایمرٹس کرکٹ بورڈ نے ٹاپ آرڈر بلےبازعثمان خان پر5سال کی پابندی عائد کردی ہے۔

ابرار الحق نے سیاست میں واپسی سے متعلق اپنے دل کی بات کہہ دی

ای سی بی کا کہنا ہے کہ عثمان خان نے بورڈ سے غلط بیانی کی اور معاہدے کی خلاف ورزی کی،عثمان خان یو اے ای سے کھیلنے کے پابند تھے مگر وہ ایسا نہیں کررہے۔عثمان خان 5سال تک یو اے ای کے کسی بھی ایونٹ میں حصہ نہیں لےسکیں گے۔

اعلیٰ عدلیہ کے مزید5 ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول

دوسری جانب عثمان خان کا خیال ہے کہ اس نے کسی بھی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی ہے، قبل ازیں پی سی بی نے عثمان سے پوچھا کہ کیا وہ اب بھی پاکستان کے لیے کھیلنا چاہتے ہیں، جس پر انھوں نے اثبات میں جواب دیا تھا۔

پنجاب حکومت نے بھی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

یاد رہے پاکستان کرکٹ  بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی فزیکل فٹنس کیمپ کے لیے جن 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا تھا ان میں عثمان خان بھی شامل تھے ، نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز میں انہیں موقع دئیے جانے کا امکان ہے ۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں