کراچی،مچھیروں کے جال میں اربوں روپے کی 700 سوہا مچھلیاں پھنس گئیں

سوہا مچھلیاں

کیٹی بندر کے ماہی گیروں پرقسمت مہربان ہوگئی، بحیرہ عرب کائنرکریک میں مچھیروں کے جال میں قیمتی 700 سوہا مچھلیاں پھنس گئیں۔

کیٹی بندر کے قریب ماہی گیروں کے جال میں پھر نہایت قیمتی اور نایاب اربوں روپے مالیت کی سوہا مچھلیاں آ گئیں۔

پاک بحریہ کی میری ٹائم ایجنسی کے جہاز اور 8 بھارتی کشتیوں کے درمیان جھڑپ

کوسٹل میڈیا سینٹر کے ترجمان کمال شاہ کے مطابق 3 کشتیوں کو سوہامچھلی کے 700 دانے ملے ہیں،مارکیٹ میں مچھلیوں کی مالیت ایک ارب روپے کے قریب بتائی جاتی ہے۔


متعلقہ خبریں