شیر افضل مروت کا خیبر پختونخواہ کے اعلیٰ پولیس افسران کو جیل بھیجنے کا اعلان


پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے خیبر پختونخواہ کے اعلیٰ پولیس افسران کو جیل بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں شیر افضل مروت آئی جی خیبر پختونخوا ،تین ڈی آئی جیز اور سات ڈی پی اوز کو جیل بھیجنےکا اعلان کرر ہے ہیں ۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ پولیس کیس ثابت کرے گی ،کیس ثابت نہ ہونے پر متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔


متعلقہ خبریں