جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ کی گاڑی پر فائرنگ

حافظ حمد اللہ

جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے۔

لیویز ذرائع کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنما پر فائرنگ کا واقعہ چمن میں میزئی اڈہ طورپل کے مقام پر پیش آیا۔

بلوچستان میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے ، 28 افراد جاں بحق ، 42 زخمی ، 3 روزہ سوگ کا اعلان

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حافظ حمد اللہ محفوظ رہے، فائرنگ کا سلسلہ پانچ منٹ تک جاری رہا۔ گاڑی بم پروف ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔


متعلقہ خبریں