میٹرک امتحان کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی

o lever exam او لیول اے لیول

راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے امتحان میٹرک فرسٹ اینول 2024 کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق طلبہ و طالبات اب اپنا داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ 22 دسمبر تک بورڈ آفس بھجو ا سکتے ہیں، ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 دسمبر سے بڑھا کر 5 جنوری کردی گئی۔

جبکہ تین گنافیس کے ساتھ آخری تاریخ 3 جنوری سے بڑھا کر 13 جنوری مقرر کی گئی ہے ۔

ایچ ای سی نے لکی مروت یو نیورسٹی پر پابندی لگادی

خیال رہے کہ پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ 2024 سے شروع ہوں گے، جس کیلئے تمام تعلیمی سربراہان کو بروقت شیڈول کے مطابق طلبا و طالبات کے داخلہ فارمز جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔


متعلقہ خبریں