انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

ڈالر

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 57 پیسے سستا ہو گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق دوران کاروبار انٹربینک میں ڈالر284 روپے60 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہوکر 286 روپے 50 پیسے کاہو گیا تھا۔

انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے سستا ہو کر 284 روپے 60 پیسے کا ہو گیا


متعلقہ خبریں