وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

آئی ایم ایف مشن پاکستان میں پروگرام کا جائزہ لے گا

مذاکرات کی کامیابی پر پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی۔

امید ہے مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے ساتھ سڑکوں پر نہیں نکلیں گے، رانا ثنا اللہ

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ایک گھنٹے کی طویل ون آن ون ملاقات ہوئی۔

پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پی میں رابطے

دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان اتحاد پر بات چیت ہوئی۔

حماس اور اسرائیل نے مزید قیدی رہا کر دیئے

حماس نے 6 اسرائیلیوں سمیت مزید 8 یرغمالی رہا کر دیئے۔

حماس نے12، اسرائیل نے مزید 30 قیدی رہا کر دیئے

جنگ بندی کے بعد اب تک اسرائیل کی جیلوں میں قید ڈیڑھ سو فلسطینیوں کو رہائی ملی چکی ہے۔

پاک افغان مذاکرات کامیاب، طور خم بارڈر کھول دیا گیا

بارڈر کھلنے سے ایکسپورٹ اور امپورٹ مال بردار گاڑیاں روانہ ہو گئیں۔

اسرائیلی خونریزی، امریکی صدر پرامید

یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق تفصیلات میں نہیں جانا چاہتا، جوبائیڈن

آئی ایم ایف کا مختلف شعبوں سے مکمل ٹیکس وصولی کا مطالبہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا پہلا روز ہوا۔

 71 کروڑ ڈالر قسط ، آئی ایم ایف کا تمام اہداف پر سختی سے عمل درآمد کا مطالبہ

وزارت خزانہ میں معاشی ٹیم کی آئی ایم ایف مشن کو بریفنگ،جائزہ مشن 15 دن تک پاکستان رہے گا

ٹاپ اسٹوریز