وینزویلا: خطرناک قیدی عورت کا بھیس بدل کر فرار ہونے میں کامیاب

مینوئل لورینزو نامی خطرناک قیدی قتل اور ڈکیتیوں کے جرم کی سزا کاٹ رہا تھا۔

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے 17 ہزار مقدمات کا انکشاف

وزیر اعظم پورٹل پر 5 ہزار شکایات درج کرائی گئیں لیکن ان کا ازالہ نہیں ہوا۔

ہیٹی: جیل پر حملہ، 4 ہزار قیدی فرار

جیل پر حملے کے دوران فائرنگ میں 4 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوئے۔

معاہدوں کے باوجود 18 ہزار پاکستانی قیدیوں کو غیرملکی جیلوں سے واپس نہ لایا جا سکا

سعودی عرب میں12156 قیدی ہیں، جن میں 8734 کو سزا ہوچکی جبکہ 3422 کو کیسز چل رہے ہیں

دنیا بھر کی جیلوں میں کتنے ہزار پاکستانی قید ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

وزارت خارجہ نے بیرونی ممالک پاکستانی قیدیوں کی تفصیلات سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں پیش کردی

اسرائیل اور حماس قیدیوں کے تبادلے، جنگ بندی معاہدے پر متفق

جنگ بندی معاہدے سے متعلق تفصیلات جلد سامنے آجائیں گی، قطر

امریکہ میں قیدی 48 سال سزا بھگتنے کے بعد بےگناہ قرار

امریکی عدالت نے اہم ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے گلین کو رہا کرنے کا حکم دیا۔

حماس اور اسرائیل نے مزید قیدی رہا کر دیئے

حماس نے 6 اسرائیلیوں سمیت مزید 8 یرغمالی رہا کر دیئے۔

عارضی جنگ بندی، حماس نے مزید یرغمالی رہا کر دیئے

عارضی جنگ بندی کافی نہیں ہم سیز فائر چاہتے ہیں، سعودی وزیر خارجہ

حماس نے12، اسرائیل نے مزید 30 قیدی رہا کر دیئے

جنگ بندی کے بعد اب تک اسرائیل کی جیلوں میں قید ڈیڑھ سو فلسطینیوں کو رہائی ملی چکی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز