کے الیکٹرک کا صنعتی صارفین سے3روپے فی یونٹ رقم 2ماہ میں ریکور کرنے کا فیصلہ

k-electric

کے الیکٹرک کا صنعتی صارفین سے3روپے فی یونٹ رقم 2ماہ میں ریکور کرنے کا فیصلہ


کراچی کے صنعتی صارفین سے ریکوری سے متعلق نظر ثانی فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے  صنعتی صارفین سے3روپے فی یونٹ رقم 2ماہ میں ریکور کرنے کا فیصلہ کیاہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ ،بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر 40 فیصد اضافی ٹیکس کا اطلاق معطل

رقم کی ریکوری پر عملدرآمد2 ماہ میں کیا جائے ،نیپرا نے صنعتی صارفین سے سبسڈی کی مد میں رقم واپس لینے کی اجازت دی ہے۔

نیپر ا نے پاور ڈویژن کے اعتراض کے بعد نظرثانی فیصلہ جاری کیا،نظر ثانی شدہ فیصلہ نوٹیفکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں