اڑھائی لاکھ افغانی واپس روانہ ، پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات پڑنے لگے

afghan

اڑھائی لاکھ افغانی واپس روانہ پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات پڑنے لگے


تارکین وطن کی واپسی سے پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

موٹروے ایم فائیوپر المناک ٹریفک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق

اب تک تقریباًاڑھائی لاکھ افغان شہری وطن واپس جا چکے ہیں‘حکام کے مطابق تارکین وطن کی واپسی سے پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

علاوہ ازیں افغان حکومت نے پاکستان سے بے دخل پناہ گزینوں کو قبول کرنے کے لیے قونصل جنرل کی تصدیق کافیصلہ کیا ہے جو انکی حیثیت کا تعین کرے گا۔

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

دوسری جانب 25نومبر کو طورخم بارڈر کے راستے 446خاندانوں کے2127افراد افغانستان واپس چلے گئے ہیں۔

 


متعلقہ خبریں