نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی کی ملاقات

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی کی ملاقات

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی سے ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم اور طاہر اشرفی کے درمیان ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ نگران وزیراعظم نے غزہ میں غاصب صہیونی فوج کی جاری نسل کشی اور مظالم کی مذمت کی۔

نواز شریف یا شہباز شریف کو وزیراعظم بنتے نہیں دیکھ رہا،جاوید ہاشمی

دورانِ ملاقات انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ عالمی قوتوں کو فلسطینیوں پر جاری مظالم کو روکنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

اس موقع پر نگران وزیراعظم اور طاہر اشرفی نے اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کا خیر مقدم بھی کیا۔


متعلقہ خبریں