پیپلز بس سروس فیز ٹو کی بسیں کراچی پہنچ گئیں

pbs

کراچی والوں کیلئے ایک اور خوشخبری


پیپلز بس سروس فیز ٹو کی بسیں کراچی پہنچ گئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ نئی بسیں جلد ہی سڑکوں پر آئیں گی۔

سرکاری ملازمین کو چھت کی فراہمی کے مشن پر عمل پیرا ہیں ،ڈائریکٹر جنرل ایف جی ای ایچ اے

پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے بلاول بھٹو کی ہدایت پر بسیں خریدی تھیں۔

یاد رہے کہ شہر قائد میں اس وقت مختلف روٹس پر پیپلز بس سروس جاری ہے ۔


متعلقہ خبریں