پنجاب میں بدھ کوسکول، کالجز، مارکیٹوں، دفاتر کی بندش سے متعلق کوئی فیصلہ نہ ہوسکا

Punjab-market

پنجاب میں بدھ کو سکول، کالجز، مارکیٹیں، دفاتر کھلیں گے یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی


پنجاب حکومت کی جانب سے  بدھ کوسکول، کالجز، مارکیٹیں، دفاتر کی بندش سے متعلق کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔

چاول کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

صوبائی  حکومت کے مطابق پنجاب میں فی الحال معمول کے مطابق بدھ کو سکول، کالجز دفاتر اور مارکیٹیں کھلیں گی۔

کمشنر لاہور علی رندھاوا نے بتایا تجاویز سامنے آئیں لیکن فیصلہ ابھی تک کچھ نہیں ہوا، بدھ کو تمام سکول، کالجز معمول کے مطابق کھلیں گے۔

سریے کے بعد سیمنٹ کی قیمتیں بھی گر گئیں

بدھ کو سکول، کالجز اور دیگر دفاتر سے متعلق جو بھی تجاویز ہوں گی ان پر فیصلہ کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

پنجاب حکومت حکام نے کہا کہ ابھی تک تمام معاملات معمول کے مطابق چلیں گے۔

تیل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

یاد رہے کہ لاہور میں سموگ کے تدارک کے لئے بدھ کے روز سکول، کالجز، دفاتر بند کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں