لودھراں، کیمیکل سے بھرا ٹینکر اُلٹ گیا، سڑک ٹریفک کیلئے بند


پنجاب کے شہر لودھراں میں ٹینکر اُلٹنے سے کیمیکل مواد سڑک پر پھیل گیا، سڑک کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ لاہور سے ڈہرکی جانے والے ٹینکر کے ساتھ پیش آیا۔ ٹینکر حادثے کا شکار ہوکر اُلٹ گیا جس کے باعث ٹینکر میں موجود کیمیکل سڑک پر بہہ گیا۔

گوجرانوالہ ، زہریلا کھانا کھانے سے فیکٹری کے 70 ملازمین کی حالت غیر

رسیکیو ٹیم کے مطابق ڈہرکی جانے والے ٹینکر میں 30 ہزار لیٹر کیمیکل مواد تھا۔ علاقے میں ریسکیو ٹیموں کا آپریشن جاری ہے جو جلد مکمل کرلیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں