عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

خام تیل oil and gas

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے، جس کے باعث قیمتیں رواں سال بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق برینٹ آئل 32 سینٹ اضافے کے ساتھ 93.59 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 24 سینٹ اضافے کے ساتھ 90.27 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 2 فیصد اضافہ

دنیا کی تین چوتھائی تیل کی قیمت کے لیے استعمال ہونے والے برینٹ فیوچرز کی قیمت میں جون میں سعودی عرب کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کے اعلان کے بعد سے تقریباً 26 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں