مستقل وائس چانسلرز اور طلبا یونینز بحال کی جائیں، قائمہ کمیٹی
ریٹائرڈ پروفیسر توصیف احمد خان نے ایف یو یو اے ایس ٹی کراچی کیمپس میں پنشن کے بحران کا معاملہ اٹھا دیا
ملک بھر میں 18 ہزار مدارس کو رجسٹرڈ کر لیا گیا
مدارس بہرحال تعلیمی ادارے ہیں جو کہ وزارت تعلیم کے تحت ہی آتے ہیں
خیبرپختونخوا میں ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان
تعلیم کارڈ سے خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع میں 40 ہزار بچے مستفید ہوں گے۔
تعلیم کیلئے قرض ، ایجوفی فنانشل سروسز کو لائسنس جاری کردیا گیا
طلباء ، والدین کو تعلیم کیلئے مہنگے تجارتی قرضوں پر انحصار نہیں کرنا پڑے گا
قومی تعلیمی فریم ورک بنانے کے لیے جامع پالیسی پر کام شروع
تمام صوبوں کو ایک پیج پر لایا جائیگا،ایک ماہ میں تیاری کا ٹاسک دیدیا گیا
متحدہ عرب امارات کا طلبا کیلئے سہولیات متعارف کرانے کا اعلان
تعلیم کے میدان میں بھی طلبا کیلئے قرض اور دیگر سہولیات متعارف کروائیں گے، قونصل جنرل
سندھ میں غیر مسلم طلبہ کو ان کے مذاہب سے متعلق تعلیم دینے کا فیصلہ
سندھ میں اقلیتی برادری کے 3 لاکھ 61 ہزار 485 طلبہ زیر تعلیم ہیں
سعودی عرب میں ڈائریکٹر جنرل ایجوکیشن کے عہدے پر پہلی بار خاتون کی تعینانی
وہ اس سے قبل وزارت تعلیم میں مختلف عہدوں پر فائز رہ چکی ہیں
وفاقی تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کی تنخواہوں میں اضافہ
تنخواہ میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا
پاکستانی طلبہ کیلئے برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع
چیوننگ اسکالرشپس کے لئے درخواستوں کی وصولی 12 ستمبر سے شروع ہو گی