سوئٹزرلینڈ کا پاکستانی طلباکیلئے سکالرشپس کا اعلان

scholorship

سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ مل کرپاکستانی طلبا کیلئے آئندہ تعلیمی سال 2024-25 کیلئے ”ایکسیلینس سکالرشپ“ کا اعلان کیا ہے۔

پاکستانی طلبہ کیلئے برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع

میڈیا رپورٹس کے مطابق خواہش مند امیدواروں کیلئے ماسٹرز کے بعد ایک سال کی تحقیق، ماسٹرز کے بعد تین سالہ پی ایچ ڈی  اور ایک سالہ پوسٹ ڈاکٹریٹ پروگرام رکھے گئے ہیں۔

سفارت خانے کی جانب سے درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے، اضافی تفصیلات سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

واجبات کی عدم ادائیگی ، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا اڑھائی کروڑ بچوں کو مفت کتابیں دینے سے انکار

سوئس گورنمنٹ ایکسیلینس سکالرشپس کا بنیادی مقصد ماسٹر یا ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کرنے والے غیر ملکی ریسرچرزکے لیے تعلیمی مواقع پیدا کرنا ہے۔

سکالرشپ حاصل کرنے والوں کا انتخاب فیڈرل کمیشن فار اسکالرشپس فار فارن اسٹوڈنٹس کی نگرانی میں کیا جائے گا۔

 


متعلقہ خبریں